Search Islah-Network

Tuesday, October 20, 2015

HUZOOR (S.a.w.w) ki Muskurahat -- #ISLAH

HUZOOR (S.a.w.w) ki Muskurahat   -- #ISLAH


حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے آپ فرماتے ہیں کہ میں ایک دن بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوا ،جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم قبامیں تشریف فرما تھے۔ وہاں پکی ہوئی اور نیم پختہ کھجوریں رکھی تھیں۔ میری ایک آنکھ دکھتی تھی میں نے کھانے کے لیے ایک کھجور اُٹھا لی۔ سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اتاکل التمر علیٰ عینیک وانت رمِدُُ ۔
’’کیا تم کھجور کھارہے ہو حال آنکہ تمہاری آنکھ دکھتی ہے؟‘‘میں نے عرض کی :یارسول اللہ! میں اپنی صحیح آنکھ کی طرف سے کھا رہا ہوں ۔ حضور (ﷺ)ہنس پڑے۔
Sufism​

#ISLAH

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...