Search Islah-Network

Sunday, May 11, 2014

Ahadees-e-Mubarika on Dua

Narrated Abdullah bin Masood ؓ that Prophet ﷺ said, He who has some trouble or sorrow he should recite this dua, and ALLAH will remove his trouble or sorrow and convert it into happiness.
That dua is;

اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِيَتِي بِيَدِكَ مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ أَوْ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي وَنُورَ صَدْرِي وَجِلَاءَ حُزْنِي وَذَهَابَ هَمِّي إِلَّا أَذْهَبَ اللَّهُ هَمَّهُ وَحُزْنَهُ وَأَبْدَلَهُ مَكَانَهُ فَرَجًا،قَالَ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَتَعَلَّمُهَا فَقَالَ بَلَى يَنْبَغِي لِمَنْ سَمِعَهَا أَنْ يَتَعَلَّمَهَا

Translation in English:

O ALLAH i am your slave, I am son of your slaves (Hazrat Adam & Hawwa ), O ALLAH i ask with the source of your every name which you have nominated for yourself, Or taught it to your creature, or mentioned in your book (quran), or kept it hidden in your super hidden knowledge, that make quran pleasure of my heart, light of my chest and source to remove my sorrow and trouble. Sahaba asked that should we memorize this dua? Prophet ﷺ said, he who listen/read this, should memorize it, because he who neglect this is surely in great loss. 
حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے ارشاد فرمایا : جس کسی کو کوئی فکر یا غم لاحق ہو اور وہ اس دعا کو پڑھ لے تو اللہ تعالی اس کی فکر کو دور کردے گا اور غم کو خوشی میں بدل دے گا 
[ وہ دعا یہ ہے ]
 
اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِيَتِي بِيَدِكَ مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ أَوْ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي وَنُورَ صَدْرِي وَجِلَاءَ حُزْنِي وَذَهَابَ هَمِّي إِلَّا أَذْهَبَ اللَّهُ هَمَّهُ وَحُزْنَهُ وَأَبْدَلَهُ مَكَانَهُ فَرَجًا،قَالَ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَتَعَلَّمُهَا فَقَالَ بَلَى يَنْبَغِي لِمَنْ سَمِعَهَا أَنْ يَتَعَلَّمَهَا

Translation in Urdu:

اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ہوں ، تیری بندی کا بیٹا ہوں ، میری پیشانی تیرے ہاتھ ہے ، میرے بارے میں تیرا حکم نافذ ہے اور میرے بارے تیرا فیصلہ عین عدل ہے اے اللہ میں تیرے ہر اس نام کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جس سے تو نے اپنے آپ کو موسوم کیا ہے ، یا اپنی کسی مخلوق کو سکھایا ہے ، یا اپنی کتاب میں نازل کیا ہے ، یا اپنے خاص علم غیب میں اسے مخفی رکھا ہے کہ آپ قرآن کریم کو میرے دلوں کی بہار بنادیں ، میرے سینے کا نور بنادیں ، میرے سے غم کو ہٹانے والا بنادیں اور میری فکر کو دور کرنے والا بنادیں ، یہ سن کر صحابہ اکرام نے آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) سے سوال کیا : اے اللہ کے رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) ! تو کیا اسے ہم سیکھ نہ لیں ؟ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا "جو شخص بھی اسے سنے اسے چاہئے کہ اسے سیکھ لے ) کیونکہ وہ شخص بڑے دھوکہ میں ہے جو اس سے غفلت برتے

[ Musnad Ahmed, 1/381 ]  
By          

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...