Search Islah-Network

Showing posts with label rub ka. Show all posts
Showing posts with label rub ka. Show all posts

Thursday, March 13, 2014

Insan Bda Na Shukra Ha By Ashfaq Baba


انسان اپنے رب کا بڑا ہی نا شکرا ہے -
اور بے شک وہ خود بھی اس بات کو خوب جانتا ہے-
اور بلا شبہ وہ مال سے سخت محبّت کرنے والا ہے -
کیا نہیں جانتے اس وقت کو جب قبروں سے مردے اٹھائے جائیں گے – اور سینوں کے سب راز ظاہر کر دیے جائیں گے -
بے شک ان کا رب اس دن ان کے حال سے خوب واقف ہوگا -
… …
آخری آیت پر نوجوان سمندر خان نیازی کی آنکھوں سے آنسو جھرنوں کی طرح بہنے لگتے – حالانکہ نہ وہ مال سے محبّت کرتا تھا ، نہ اس کے پاس مال تھا – اور نہ ہی اس کے سینے میں کوئی مخفی راز تھا – وہ بس اپنے خدا کی بات سے اور الله کے خوف سے روتا تھا- اور اپنی چھوٹی سی سیاہ داڑھی کو آنسو سے بھگوتا تھا -
از اشفاق احمد بابا صاحبا پیج

wasif Ali Wasif About Rizq Ki Talash


Allah Ka Ahsan


Hazrat Umer (R.A) yad ha?


Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...